خیبر پختونخوا بار کونسل کی کال پر مستونگ اور بنوں دھماکوں کے خلاف ہزارہ کے وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ
پیر 16 جولائی 2018 23:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا بار کونسل کی کال پر مستونگ اور بنوں دھماکوں کے خلاف ہزارہ بھر کی بار کونسلوں نے عدالتی بائیکاٹ کیا اور کوئی بھی وکیل کسی بھی مقدمہ کی پیروی کیلئے عدالت میں پیش نہیں ہوا جس کے باعث مقدمات کی سماعت اگلی تاریخ پیشیوں تک ملتوی ہو گئی۔
دوسری جانب ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء مسعود اظہر ایڈووکیٹ، سرفرار احمد ایڈووکیٹ، وقاص احمد ایڈووکیٹ، ڈسٹرکٹ بار ہری پور کے صدر اسد الله ملک ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری شاہد محبوب ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء نے مستونگ اور بنوں دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے اُمیدوا روں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کو متحد ہونا ہو گا اور اپنے دشمنوں کو پہچاننا ہو گا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.