ایمنسٹی سکیم کے عوام میں فروغ کیلئے چیئر پرسن ایف بی آر کا لاہور آفس کا دورہ
پیر 16 جولائی 2018 23:50
(جاری ہے)
انہوں نے شریک چارٹرڈ اکائونٹنٹس سے توسیع کے بعد کے وقت کے دوران کم ٹرن آئوٹ پر اپنی رائے دینے کے لیے بھی کہا، اس پر کچھ شرکاء کی رائے تھی کہ ایف بی آر اور اس کی فیلڈ فارمیشنز کو گراس روٹ لیول پر ٹیکس گزاروں سے رابطہ کرنا چاہیے۔
خاص طور پر بڑے سائز کی معیشتی شعبے جیسے یارن کے تاجر ، چینی ، گھی کے ڈیلرز اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر ہیں،سمندر پار گوشواروں سے متعلق بہت سے شرکاء نے شکایت کی کہ ٹیکس کی ادائیگی کا طریقہ کار اتنا پیچیدہ ہے کہ وہ ٹیکس گزار جو دلچسپی اور خواہش رکھنے کے باوجود اپنے ٹیکس کو جمع نہیں کروا سکے جس سے وہ ابھی گوشوارے جمع کروانے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ اس پر چیئرپرسن نے وعدہ کیا کہ وہ اسٹیٹ بنک کے ان افسران بالا سے اس کا تذکرہ کریں گی جو کہ پوشیدہ غیر ملکی اثاثوں کے گوشواروں پر ٹیکس کی ادائیگی کے طریقہ کار کو کنٹرول کر رہے ہیں۔آخر میں ایف بی آر کے ٹیکس منیجرز اور چارٹرڈ اکائونٹنٹس نے اس بات کا عزم کیا کہ دونوں اطراف سے مزید کوششوں سے ٹیکس گزاروں کی طرف سے اسی طرح کا ردعمل دیکھنے میں آئے گا جو کہ جون کے آخری ہفتے میں دیکھا گیا تھا ، کافی زیادہ گوشوارے اور ٹیکس کی ادائیگی سے مطلوبہ ا ہداف کے نزدیک پہنچا جا سکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.