کوئٹہ اور گودو نواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے

بدھ 18 جولائی 2018 23:03

کوئٹہ اور گودو نواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2018ء) کوئٹہ اور گودو نواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ بدھ کے روز کوئٹہ شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت2.5ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کے مرکز کوئٹہ سی50کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔

متعلقہ عنوان :