گزشتہ سال کی نسبت کم ڈینگی لاروا کی دستیابی کو جانچنے کیلئے تیسرے فریق سے سخت پڑتال کرائی جائے گی‘مجتبیٰ پراچہ
کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز کو آخری وارننگ جاری کر دی جائے اس کے بعد انسداد ڈینگی اقدامات میں عدم تعاون پر ہاؤسنگ سوسائٹی کے صدر اور جنرل سیکرٹری کے خلاف فوری طور پر مقدمات درج کرائے جائیں‘ڈپٹی کمشنر لاہور
جمعہ 10 اگست 2018 19:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انسداد ڈینگی عوامی آگاہی مہم کو پوری عزم کے ساتھ شروع کیا جائے۔ اسکولوں، کالجوں کو بھی مہم میں شامل کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ تین ٹاؤنز میں ریلوے تنصیبات میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں میں ریلوے سٹاف کی طرف سے مکمل تعاون نہ کرنے کے باعث ریلوے کے اعلیٰ حکام کو خط لکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی رپورٹنگ کو مزید بہتر کرنے کے لیے آئندہ اجلاس میں تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کے سی ای اوز کو بلایا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ تمام نجی ہسپتالوں کا ڈینگی مشتبہ مریضوں کی رپورٹنگ انتظامیہ کو بھیجنا لازمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی ٹیمیں تشکیل دے کر تمام نجی ہسپتالوں کو چیک کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بریفنگ کے مطابق لاہور میں مشتبہ اور امکانی ڈینگی مریضوں کی تعداد میں گزشتہ سال کی نسبت کمی کا رجحان ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کے تمام ٹاؤنز اور اضلاع میں تمام سطحوں پر ہونے والے ہفتہ وار ٹرک اجلاسوں کی کارکردگی اور فعالیت کو بھی جانچا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.