جشن آزادی سائیکل ریس کل پنڈی گھیپ میں ہوگی
اتوار 12 اگست 2018 20:01
(جاری ہے)
ریس کا افتتاح چیئرمین یونین کونسل چکی محمد سلیم کریں گے قومی کوچ اور ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری سردار نزاکت علی کے مطابق ریس کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور یہ ریس دندی سے چکی اور چکی سے واپس دندی کے مقام پر اختتام پذیر ہوگی۔
ریس کا یہ فاصلہ کھلاڑی 24 کلومیٹر طے کریں گے، چیف جج کے فرائض قاضی طاہر محمود انجام دیں گے۔ ریس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی علاقے کی سماجی اور سیاسی شخصیت نوازش علی خان ہونگے، جو ریس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ آرگنائزنگ کمیٹی میں سردار آصف علی، لیاقت علی اور وقار احمد شامل ہیںمزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.