بنوں یونیورسٹی جشن آ زا دی کے ہفتہ کو ہفتہ شجر کا ر ی کے طور پر منا ئے گی،ڈاکٹر سلطان محمو د

اتوار 12 اگست 2018 21:40

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2018ء) بنوں یونیورسٹی جشن آ زادی بھر پور طر یقے سے منا ئے گی، یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی بنوں میں جشن آ زا دی کی تقریبا ت کے حوا لے سے میٹنگ کا انعقا د کیا گیا، میٹنگ میں یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر سلطان محمو د ، رجسٹرارڈاکٹر سردرا ز خان ،یونیورسٹی کے چاروں کیمپس کے کو آ رڈینیٹر ز ،ڈائر یکٹر فنانس، ڈائر یکٹر پی اینڈ ڈی،ڈائریکٹر سٹو ڈنٹس افئیر ز، پرووسٹ اور دیگر نے حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

میٹنگ کے شر کا ء نے مشترکہ طور پر یونیورسٹی میں یوم آ زا دی بھر پو ر طور پر منا نے کا فیصلہ کیا۔ یونیورسٹی مین کیمپس میں وا ئس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انجینئر سید عابد علی شاہ پر چم کشا ئی کی تقریب کی صدار ت کر ینگے اور یونیورسٹی جشن آ زا دی کے ہفتہ کو ہفتہ شجر کا ر ی کے طور پر بھی منا ئے گی۔

متعلقہ عنوان :