اداکارہ ہانیہ عامر بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں
اداکارہ ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ ہمیں جنسی ہراساں کیا جائے، اداکارہ ہانیہ عامر
جمعرات 16 اگست 2018 11:47
(جاری ہے)
ہانیہ عامر نے کہا جب ہم عوامی مقامات پر جاتے ہیں تو لوگ ہمیں بے حد پیار اور محبت دیتے ہیں اورآپ لوگوں کی اسی محبت کے جواب میں ہم فنکار کچھ وقت آپ کے ساتھ گزارتے ہیں لیکن آپ ہی میں سے کچھ لوگ ہمیں ہراساں کرتے ہیں لہٰذا ان لوگوں کی اس حرکت کے بعد ہم دوبارہ سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ آپ کے ساتھ وقت گزارنے کا ہمارا فیصلہ درست تھا ہانیہ عامر نے خواتین کے ساتھ پیش آنے والے جنسی ہراسانی کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنسی ہراسانی کا دفاع کرنا بالکل بھی صحیح نہیں آج بھی چند لوگ خواتین کو صرف ایک’’چیز‘‘ کے طور پر دیکھتے ہیں اور یہ سوچ اسی وقت ختم ہوگی جب اس حوالے سے لوگوں کو صحیح تعلیم دی جائے گی۔
ان چند افراد کی وجہ سے خواتین کا گھر سے باہرنکلنا مشکل ہوگیا ہے لہٰذا خواتین کی عزت کریں جیسے آپ ان سے عزت ملنے کی امید کرتے ہیں۔واضح رہے کہ چند روزقبل نامور اداکارہ حمائمہ ملک نے بھی جنسی ہراسانی کا واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں لاہور کے مقامی ہوٹل میں ایک اجنبی شخص کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ گلوکارہ میشا شفیع بھی علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگاچکی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.