ایک تعویز، اور محبوب آپ کے قدموں میں۔۔۔۔
سوشل میڈیا پر محبوب کے لیے تعویز دینے والے بابا جی کی ویڈیو وائرل
سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 اگست 2018 15:00
(جاری ہے)
اتنا سُن کر پیر نےاپنے ہاتھ میں پکڑے ایک کاغذ کے ٹکڑے پر آڑی ترچھی لکیریں کھینچیں اور پھر اپنے سیکرٹ فارمولے کے تحت اس تعویز کو دانتوں میں دبایا، اپنی بغلوں میں لگایا ، اُس پر کچھ پڑھا اور پھونک مار کر یہ تعویز نوجوان کے حوالے کر دیا اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی ہدایت کی کہ اس تعویز کو لے جا کر اس لڑکی کے باورچی خانے میں آٹے کے برتن کے نیچے دبا دو، ایسا کرنے کے بعد بُدھ کر وہ لڑکی تم سے اپنےپیار کا اظہار کر دے گی اور اس کے بعد تم اپنے والدین کو بھی شادی کے لیے راضی کر لینا اور انہیں بتا دینا کہ تم اس لڑلی سے پیار کرتے ہو اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہو۔
اس پیر کا دعویٰ ہے کہ اس کا دیا ہوا تعویز اپنا اثر ضرور دکھاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس پیر کی ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:سوشل میڈیا صارفین نے اس تعویز والے بابا جی کی ویڈیو وائرل ہونے پر خوب مضحکہ خیز تبصرے کیے اور کہا کہ اس طرح اگر ہر محبوب ان کے تعویز سے ہی قدموں میں آ جائے تو کیا ہی بات ہے، کچھ صارفین نے تعویز لکھنے کے بعد اس پیر کے عجیب و غریب انداز اور حرکتوں پر بھی تمسخر اُڑایا اور کہا کہ حرکتوں سے یہ کہیں سے بھی سنجیدہ آدمی نہیں لگتے اور حیرت تو یہ کہ لوگ واقعی ان کے پاس تعویز لینے جاتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.