مظفرگڑھ،دیوار گرنے سے 7سالہ بچی جاں بحق

اتوار 19 اگست 2018 21:20

مظفرگڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء)دیوار گرنے سے 7 سالہ بچی جان بحق ہو گئی.تفصیلات کے مطابق نواحی بستی قریشی والی میں مشتاق کی 7 سالہ بچی پر اچانک کچی دیوار آ گری جب وہ دیوار کے سائے میں بیٹھی تھی. واقعہ پر پوری بستی سوگوار ہو گئی.