فیصل آباد،ایڈیشنل سیکرٹری لائیوسٹاک سردار عاشق ڈوگر کا ضلع چنیوٹ کا دورہ
مختلف سیلز پوائنٹس پر جانوروں کو چیچڑوں سے بچائو کے لئے مہم کے عمل کاجائزہ لیا
پیر 20 اگست 2018 20:13
(جاری ہے)
ایڈیشنل سیکرٹری لائیوسٹاک نے بھوانہ،چناب نگر،چنیوٹ میں عارضی مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں اور خریداروں سے بھی ملاقات کی اور ان سے قربانی کے جانوروں کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔
انہوں نے لالیاں سرگودھا روڈ،ہر سہ شیخ لاہور روڈ چنیوٹ اور پل ڈینگرو،بائی پاس کمال پور پرقائم عارضی چیک پوسٹوں پر بھی قربانی کے جانوروں کو چیچڑوں سے بچائو کے لئے جاری مہم کا مشاہدہ کیا اور افسران وڈیوٹی سٹاف سے کہا کہ وہ ذمہ داری سے اپنے فرائض انجام دیں۔اس موقع پر ڈائریکٹر لائیوسٹاک نے بتایا کہ مویشی منڈیوں اور چیک پوسٹوں پراب تک 98ہزار سے زائد چھوٹے بڑے جانوروں کو چیچڑ مار سپرے کیا جاچکا ہے اور عید الاضحی تک متعلقہ سٹاف ڈیوٹی پرموجودرہے گا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.