باکسر عامر خان ایک مرتبہ پھر ایکشن میں ، آج ان کا مقابلہ کولمبیئن نژاد کینیڈین باکسر سیمیوئل ورگاس سے ہوگا
دونوں باکسر کے درمیان یہ مقابلہ انگلینڈ کے ارینا برمنگھم میں ہوگا جس میں عامر خان کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے مداحوں کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا ، چاہتا ہوں کہ لوگ انکا یہ مقابلہ دیکھنے کے لیے آئیں اور اس سے محظوظ ہوسکیں، عامر خان یقین ہے اس فائٹ میں کامیاب ہو جائوں گا ،یہ پروا نہیں کہ یہ مقابلہ کیسے جیتا جائیگا، کینیڈین سٹار سیمیویل ورگاس
ہفتہ 8 ستمبر 2018 19:50
(جاری ہے)
یاد رہے کہ 2016 میں عامر خان کو میکسیکن باکسر کنیلو الواریز نے مڈل ویٹ مقابلے میں چھٹے ہی رانڈ میں ہی ناک آٹ کردیا تھا۔
اس شکست کے بعد سے تقریبا دو سال تک عامر خان باکسنگ رنگ سے دور تھے، تاہم انہوں نے اپریل میں کینیڈین باکسر فل لو گریکو کے خلاف فائٹ سے کامیاب واپسی کی تھی۔سیمیوئل ورگاس کا کیریئر بھی کامیابی کی راہ پر گامزن ہے اور انہوں نے اپنی 34 فائٹس میں سے 29 اپنے نام کی ہیں جبکہ انہیں 3 میں شکست ہوئی اور 2 بے نتیجہ ختم ہوئیں۔اپنی جیت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ وہ اپنے مداحوں کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ لوگ ان کا یہ مقابلہ دیکھنے کے لیے آئیں اور اس سے محظوظ ہوسکیں۔دوسری جانب کینیڈین اسٹار سیمیویل ورگاس کہتے ہیں کہ انہیں یقین ہے کہ وہ اس فائٹ میں کامیاب ہوجائیں گے، جبکہ یہ پروا نہیں کہ یہ مقابلہ کیسے جیتا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.