ہنگو اور قبائلی ضلع اورکزئی میں آٹھویں محرم الحرام کے جلوس سخت سیکورٹی میں اختتام پذیر
بدھ 19 ستمبر 2018 22:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے دوران ملک کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع ہنگو اور قبائلی ضلع اورکزئی میں بھی آٹھویں محرم الحرام کے مناسبت سے جلوس نکالے گئے ،ہنگو میں بہادر گڑی سے جلو س برآمد ہو کر سخت سیکورٹی میں مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا قومی امام بارگاہ پاسکلی پر اختتام پزیر ہوا۔
اسی طرح قبائلی ضلع اورکزئی میں بھی مختلف علاقوں کلایہ،منی خیل،ابراہم زئی،سرہ میلہ،کاڈا بازار،سڑوبی گھڑی، کریز، میر غنڈی کلی، بویا،زیڑہ وغیرہ کے امام بارگاہوں تغزئیے ذوالجناح کے جلوس برآمد ہوئے جو کہ مقررہ گزرگاہوں سے ہو کرمرکزی امام بارگاہ کلایہ پر اختتام پزیر ہوئے ۔ ہنگو اور اورکزئی میں جلوسوں کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے جبکہ جلوسوں کی نگرانی سی سی ٹی کیمروں کے زریعے کی جا رہی تھی۔ جلوسوں کے دوران عزاداروں نے خوب سینہ کوبی کی اور عزاداروں کی جانب سے سبیلوں کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.