محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس مسالمہ کا انعقاد

جمعرات 20 ستمبر 2018 00:20

فیصل آباد۔19 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) فیصل آباد آرٹ کونسل کے زیراہتمام محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس مسالمہ منعقد ہوئی جس میں علامہ ضیاء حسین ضیاء اور مہر شفقت اللہ مشتاق نے تاریخ اسلام میںواقعہ کربلا کے اثرات پرروشنی ڈالی۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر آرٹ کونسل صوفیہ بیدار،کوثرعلی کوثر،کوثر علیمی،شہزاد بیگ،عاشق حسین کنگ،افضل خاکسار،گلفام نقوی،بشریٰ ناز،منصور سحر،کامران رشید،اشرف یوسفی ودیگر بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :