محرم الحرام کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے شہر خاموشاں کا رخ کر لیا
عزیزواقارب قبروں کی دیکھ بھال اور دعائے مغفرت کرتے نظر آئے‘نذر نیاز کا سلسلہ بھی جاری رہا
جمعرات 20 ستمبر 2018 14:51
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں شہریوں کثیر تعداد نے شہر خاموشاں کا رخ کر لیا ہے جہاں پر وہ اپنے والدین ،رشتہ دار اور پیاروں کی قبروں کی لپائی میں مصروف ہیں اور پھول نچھاور کرنے کے بعد مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کر رہے ہیں۔
محرم الحرام میں ملک کے مختلف شہروں میں ملازمت اور محنت مزدوری کرنے والے لوگ بھی بچھڑ جانے والوں کی قبروں پر اپنے ہاتھوں سے صفائی اور لپائی کر کے دلی سکون محسوس کر رہے ہیں۔ محرم الحرام میں شہدا کربلا کے ساتھ فانی دنیا سے گزرے پیاروں کی یاد بھی تازہ ہو جاتی ہیجن کے لئے نذر و نیاز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.