تاجروں اور اہلیان علاقہ کا 6 ماہ سے زائد کا عرصہ گذرنے کے باوجود چھپر پل تعمیر نہ ہونے پر احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تقریباً چھ ماہ قبل دریائے دوڑ پر بنائے گئے پل کا ایک حصہ گر گیا تھا جس کے نتیجہ میں دو جوان العمر بھائی جاں بحق ہو گئے تھے، مذکورہ پل تناول اور دوڑ پار کے 60 سے زائد دیہاتوں اور گائوں کو ملانے کا واحد ذریعہ تھا جس کے بعد پل کی تعمیر تاحال ممکن نہیں ہو سکی اور علاقہ مکین مختلف راستوں سے سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
گذشتہ روز علاقہ دوڑ پار کے سینکڑوں مکینوں اور چھپر روڈ کے تاجروں نے پل کی عدم تعمیر کے خلاف جی ٹی روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ضلعی انتظامیہ و عوامی نمائندوں سے مطالبہ کیا کہ پل کو فوری طور پر تعمیر کر کے دوڑ پار کے مکینوں کی سفری سہولیات کو آسان بنایا جائے، اگر انتظامیہ نے ان کے احتجاج کو مثبت انداز میں لیکر پل کی تعمیر کیلئے اقدامات نہ کئے تو آئندہ چند روز میں بھرپور انداز میں احتجاج کیا جائے گا اور پل کی تعمیر تک کسی صورت بھی چین سے نہیں بیٹھیں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.