سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکا ایر انی فوجی پر یڈ پردہشت گر دی کی شدید مذ مت

اتوار 23 ستمبر 2018 16:10

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکا ایر انی فوجی پر یڈ پردہشت گر دی کی شدید مذ مت۔اسد قیصر کا ٹوئٹر کے ذریعے اپنے ایر انی ہم منصب علی لا ر یجا نی کو پیغام-سپیکر کاکہنا تھا کہ دہشتگردی کا خاتمہ اور اس کی روک تھا م مشترکہ ذمہ داری ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دہشتگرد عا لمی امن کو تبا ہ کر نا چا ہتے ہیں اور اب کو ئی بھی ملک اس سے محفو ظ نہیں ر ہا ۔

خطے میں امن کے لیے مشتر کہ لائحہ عمل طے کر نا ہو گا۔سپیکرقومی اسمبلی نے کہا کہ اپنے ایر انی بھا ئیو ں کے ساتھ اس دکھ اور غم کی کھڑی میں شریک ہیں ۔پا کستان دہشت گردی کی عالمی جنگ میں گزشتہ کئی سا لو ں سے نبرد آزما ہے ۔ما لی و جا نی قربا نی دینے کے با وجو د ہما رے حو صلے بلند ہیں ۔اسد قیصرکی دہشت گر دی کے وا قعہ میں شہدا ء کے لیے دعا اور لو حقین کے لیے صبر جمیل کی تلقین۔