راولپنڈی بورڈ ،انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات 22اکتوبر سے شروع ہوں گے
سنگل فیس کے ساتھ آن لائن داخلہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 27ستمبر مقرر
اتوار 23 ستمبر 2018 17:30
(جاری ہے)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے ترجمان ارسلان چیمہ نے اے پی پی کو بتایاکہ انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات میں شرکت کے لیے آن لائن داخلہ فارموں کی وصولی کے شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 27ستمبر ہے، دوگنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 02اکتوبر جبکہ تین گنا فیس کے داخلہ فارم وصولی کی حتمی تاریخ05اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔
انہوں نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ پروسسنگ فیس کے ساتھ داخلہ فارم کی قیمت 395/- روپے ہے۔ انہوں نے واضح کیاکہ داخلہ فارم آن لائن جمع کرانے کی صورت میں فارم اور فیس مقررہ شیڈول کے مطابق آخری تاریخ سے پہلے دفتر کو وصول ہونا لازمی ہے۔ مزید معلومات کے لیے بورڈ ہذا کی ویب سائٹwww.biserawalpindi.edu.pk وزٹ کی جا سکتی ہے یا کسی بھی دشواری کی صورت میں کنٹرولر امتحانات کے ٹیلی فون نمبر051-5450917 ، 051-5450918 یا انٹر برانچ کے ٹیلی فون نمبر 051-5450920 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.