مرکز اہل سنت جامع حنفیہ فاروقیہ اسلام پورہ میں روحانی محافل کے سلسلہ کی آخری محفل
ہر مسلمان کو یقین کامل ہونا چاہیے کہ اہل بیت کی محبت ہی جنت کی گارنٹی ہے، علمائے کرام
اتوار 23 ستمبر 2018 20:50
(جاری ہے)
ان سے بغض رکھنے والے نا صرف دنیا میں رسوا و نامراد ہوں گے بلکہ آخرت میںجہنم ان کا ٹھکانا ہے ۔حضرت امام حسین ؑ نے میدان کربلا میں اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر دین اسلام کو زندگی بخشی۔
قیامت تک کے مسلمانوں کیلئے حق و باطل کے راستے جدا جدا کر دئیے۔ انہوں نے کہا کہ و اقعہ کربلا کائنات میں حق و باطل کا سب سے بڑامعرکہ ہے۔ حضرت امام حسین ؑ نے دین اسلام کی سربلندی اور اسلامی اقدار کیلئے اپنی اور اپنے 72 جانثاروں کی قربانی دی۔ میدان کربلا میں حضرت امام حسین ؑ اور ان کے ساتھیوں نے ظلم اور جبر کے خلاف صبر و استقلال ، جرات وبہادری کی عظیم مثال پیش کی ہے جو قیامت تک کے مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام کی تاریخ شہدائے اسلام سے عبارت ہے ،ان کی شہادتوں سے اسلام کو عظمت و قوت حاصل ہوئی اور حق کا پرچم بلند ہوا۔ شہدا کربلا کی قربانیوں کا مقصد ظلم پر مبنی نظام کا خاتمہ تھا ۔ واقعہ کربلا پوری امت کے لیے درسگاہ ہے جو ظلم سے ٹکرانے اور حق کے لیے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔محفل کے اختتام پر ایک خوش نصیب کو قرعہ اندازی کے ذریعے عمرے کا ٹکٹ بھی دیا گیا اورملکی سلامتی،میڈیا کے تمام دوستوں جنہوں نے حضرت امام حسین ؑ کا پیغام ہزاروں لو گوں تک پہنچانے میںاپنا کر دار ادا کیا ان کیلئے ، ان کے والدین کیلئے،فلسطینی اور کشمیری مسلمانوں اور عالم اسلام کی سربلندی کیلئے خصوصی دعا بھی کروائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.