سرگودھا ریجن کے علاقہ کینال کالونی گنجیال میں کرنٹ لگنے سے محنت کش جاںبحق

منگل 25 ستمبر 2018 11:50

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) سرگودھا ریجن کے علاقہ کینال کالونی گنجیال میں کرنٹ لگنے سے محنت کش جاںبحق ہو گیا۔زرائع کے مطابق عامر شہزاد لوہار پلمبر کا کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔جس کی نعش اچانک گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :