ہارلے سٹریٹ میں تعفن زدہ ڈمپنگ پوائنٹ شہریوں کے لیے سوہان روح بن گیا
منگل 25 ستمبر 2018 19:12
(جاری ہے)
چکلالہ کینٹ کے علاقے ہارلے سٹریٹ کے مکینوں نے اے پی پی کو بتایاکہ ہارلے سٹریٹ کی مرکزی شاہراہ پر سکولوں کے درمیان عارضی ڈمپنگ پوائنٹ بنایا گیا تھا جس کی مستقل بنیادوں پر صفائی نہ ہونے سے علاقے بھر میں بدبو اور تعفن پھیل چکا ہے اور لوگ مختلف امراض کا شکار ہو رہے ہیں ۔
شہریوں نے قومی خبر ایجنسی کو مزید بتایاکہ سڑک کنارے قائم عارضی ڈمپنگ پوائنٹ کی بیرونی دیواریں تک اکھڑ چکی ہیں اور کچرا کئی کئی فٹ دور تک بکھرا رہتا ہے جس سے ٹریفک روانی بھی متاثر ہوتی ہے تاھم چکلالہ کینٹ کا عملہ صفائی مسلسل غفلت برت رہاہے ۔شہریوں نے مطالبہ کیا کہ ڈمپنگ پوائنٹ کی بیرونی دیواریں بنائی جائیں اور کوڑ ا روزانہ کی بنیادوں پر اٹھایا کر چونے کا چھڑکائوکیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.