مردان میں عوامی فلا ح و بہبو د کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنا یا جا ئے، شہرام، عا طف خا ن
منگل 25 ستمبر 2018 22:29
(جاری ہے)
صوبا ئی وزراء کو ضلع مردان میں جا ری عوامی فلا ح و بہبو د کے مختلف کا مو ں اور تر قیا تی منصو بو ں پر کا م کی رفتا ر، اب تک ہو نے والی پیش رفت اور درپیش مشکلا ت کے با رے میں تفصیلی بر یفنگ دی گئی۔
ان منصو بو ں میں شیخ ملتو ن ٹا ون شپ فیز II ، شیخ ملتو ن ٹا ون شپ فیزI کی بحا لی، میڈ یا کا لو نی کا قیا م، پا رکو ں کی تعمیر، جنر ل بس سٹینڈ کی تعمیر، شہر کی تز ئین و آرائش کے مختلف منصو بے شا مل ہیں۔ اس مو قع پر فیصلہ کیا گیا کہ مردان کے تما م شہری علاقوں میں صفا ئی و ستھرائی کا کا م ٹی ایم اے سے ڈبلیو ایس ایس سی مردان کو منتقل کیا جا ئیگا۔ صوبا ئی وزراء نے ٹی ایم اے، ایم ڈی اے اور ڈبلیو ایس ایس سی حکا م کو سختی سے ہدایت کی کہ صفا ئی ستھرائی کے تما م عملے کی ڈیو ٹی پر 100 فی صد حا ضری کو یقینی بنا یا جا ئے جو عملہ لو گو ں کے گھر وں میں کا م کر رہے ہے انہیں فو ری طو ر پر واپس بلا کر کا م پر لگا یا جا ئے اور جو عملہ ڈیو ٹی کر نے کیلئے تیا ر نہیں اُنہیں جلد فا رغ کر دیا جا ئے۔ مردان کے علا قہ چمتر میں جنرل بس سٹینڈ کی تعمیر کیلئے خر ید ی گئی 732 کنا ل اراضی کے حوالے سے صوبا ئی وزراء نے ٹی ایم اے حکا م کو ہدایت کی ہے کہ جنرل بس سٹینڈ کی تعمیر کے بعد بچ جا نے والی اراضی کو تجا رتی مقصد کیلئے استعما ل میں لا نے کیلئے ایک ما سٹر پلان بنا ئیں تا کہ ٹی ایم اے کے ذرائع آمدن میں اضافہ ہو سکے۔ صوبائی وزرا ء نے مردان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکا م کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ ادارے کی ملکیتی جا ئیداد و غیر ہ کے بہتر استعما ل کو یقینی بنا کر ادارے کے زرائع آمد ن میں خا طر خواہ اضا فہ کر نے کیلئے ایک جا مع پلا ن تشکیل دیں تا کہ ادارہ اپنے پا وں پر کھڑا ہو سکے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شیخ ملتو ن ٹا ون شپ فیز II اور مردان کی بیو ٹی فیکیشن کے حوالے سے این ایل سی، ایم ڈی اے، ڈپٹی کمشنر مردان، پیسکو اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ اگلے ہفتے ایک اور اجلا س منعقد کر کے لا ئحہ عمل تیا ر کیا جا ئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.