ملاکنڈ،شادی کی تقریب میں شرکت کرنیوالا دولہاکاہمسایہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

پیر 1 اکتوبر 2018 22:28

ملاکنڈ،شادی کی تقریب میں شرکت کرنیوالا دولہاکاہمسایہ ٹریفک حادثہ ..
ملاکنڈ۔یکم اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2018ء) مالاکنڈمیں شادی کی تقریب میں شامل دولہاکاہمسایہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمالاکنڈایجنسی کے یونین کونسل مالاکنڈگائوں غوائو کنڈائو میں شادی کی رات مہندی کی تقریب میں شرکت کرنے والے دولہاکاہمسایہ موٹرسائیکل سوار نعمان ولد نورمحم کی موٹرسائیکل موٹرکارکے ساتھ ٹکراگئی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نعمان شدیدزخمی ہوگیاجسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کیاگیامگرجہاں پروہ زخموں کے تاب نہ لاکرجاں بحق ہوگیانوجوان ہمسایہ کے جاں بحق ہونے سے شادی کی تقریب فاتحہ خوانی میں تبدیل ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :