مشیر خوراک گلگت بلتستان غلام محمد کااسلام آباد بلک ڈپو کا دورہ
منگل 9 اکتوبر 2018 15:27
(جاری ہے)
مشیر خوراک غلام محمد نے بلک ڈپو اسلام آبادکے طریقہ کار کو تسلی بخش قرار دے دیا اور کہا کہ 15 لاکھ گندم بوری کو صاف شفاف طریقہ کار کے تحت خریدا ہے اور گندم کا معیار بھی بر قرار رکھا گیا ہے ، گندم ترسیل کے نظام کو موثر انداز میں چلایا جا رہا ہے۔
پورے گلگت بلتستان کو گندم کوٹہ پہنچانے کیلئے محکمہ خوراک کے آفیسران اور عملہ دن رات کام کررہا ہے۔غلام محمد نے کہا کہ گلگت بلتستان کو 15 لاکھ بوریوں کی گندم بر وقت اور محفوظ طریقے سے پہنچائی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.