طاہرالقادری کا خرم نواز گنڈاپور کے بڑے بھائی جسٹس (ر) جاوید نواز گنڈاپور کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 12 اکتوبر 2018 18:34

طاہرالقادری کا خرم نواز گنڈاپور کے بڑے بھائی جسٹس (ر) جاوید نواز گنڈاپور ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2018ء) قائد تحریک منہاج القرآن سربراہ پی اے ٹی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کے بڑے بھائی جسٹس ریٹائرڈ جاوید نواز گنڈاپور کے انتقال پر دلی دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے، انہوں نے گزشتہ روز جمعتہ المبارک کی نماز کے بعد خصوصی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ۔

متعلقہ عنوان :