چترال ، قدرتی آفات کے نقصانات کو کم سے کم کرنے کے حوالے سے تقریب کاانعقاد
ہفتہ 13 اکتوبر 2018 21:43
(جاری ہے)
اس موقع پرہاشوفائونڈیشن کے نمائندے خالد خان نے اپنے ادارے کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان کاادارہ24 دیہات میں کمیونٹی بیسڈ ڈیزاسٹر ریسک منیجمنٹ پر کام کرتا ہے جس میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو تربیت دینا ہے کہ وہ قدرتی آفت کے صورت میں اپنا، اپنے اہل و عیال اور اپنے علاقے میں دوسرے لوگوں کی جانیں اور مال کیسے بچائے۔
اس موقع پرماحولیاتی سائنس کے پروفیسر اجمل سعید نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو شروع ہی ماحولیات کے حوالے سے مضامین ان کے نصاب میں شامل کرنا چاہئے تاکہ ابتداء ہی سے بچوں کوماحولیات اور قدر تی آفات میں خطرات سے نمٹنے کے حوالے سے آگاہی مل سکے۔ ظفر احمد نے ریسکیو 1122 کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ادارہ ہر قسم کی ہنگامی صورت حال میں پیش پیش ہے اور ان کو موبائل یا ٹیلیفون سے ایک کال کرے تو ان کا عملہ حاظر ہوگا مگر ان کے ا دارے اراکین کوغیرضروری کالوں سے اجتناب کیاجائے ۔چئیرمین سٹیزن کمیونٹی نیٹ ورک کے رحمت غفور بیگ نے اسلامی نقطہ نظر سے قدرتی آفات پر روشنی ڈالی کہ جتنے بھی نقصانات ہوتے ہیں وہ انسان کے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے ہوتی ہے اور ہمیں چاہئے کہ اپنے پالیسی ایسے بنائے تاکہ اس میں ہم ماحول کو نقصان سے بچائے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.