راولپنڈی آرٹس کونسل میں مزاحیہ واصلاحی سٹیج ڈرامہ ’تھوڑاتھوڑا چن ویکھیا‘ پیش کیا گیا
منگل 16 اکتوبر 2018 16:26
(جاری ہے)
فنکاروں میں علی شان، عمران رشدی، شازیہ شیخ، ارشدخان، خاورایوب، نعیم ٹوٹا، بابرعباس، ثوبیہ سلیم اور دیگر شامل تھے۔
ناہید منظور، ڈائریکٹرآرٹس کونسل وقاراحمد، سردارخان، عاصمہ بٹ، مسعود خواجہ، شکیل اعوان اور دیگر مہمانوں نے ساتھ ساتھ ہال شرکاء سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھا۔ کھیل میں جھوٹ سمیت کئی سماجی برائیوں کو اجاگرکیا گیا۔ ناہید منظورنے اپنے خطاب میں کہا کہ ہرفردکی ذمہ داری ہے کہ سماجی برائیوں پرقابو پانے میں اپنا کرداراداکریں۔ ڈائریکٹرآرٹس کونسل وقاراحمد نے بھی کھیل اور فنکاروں کی تعریف کی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.