صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 17 اکتوبر 2018 20:31

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو نیا کچہ چھلکا32 سی34 روپے فی کلو، پیاز18 سی20 روپے اور ٹماٹر62 سی64 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح ادرک چائنہ170 سے 177 روپے ، پالک 19 سی20 ، بینگن28سے 30 ، بھنڈی توری63سی65 ،کریلہ63 سی65، گھیا کدو33 سی35 ، دیسی ٹینڈا77 سے 80، مٹر140سی146 ، اروی38 سے 40 ، شملہ مرچ91 سی95 ، پھول گوبھی48 سی50 ، بند گوبھی33 سی35 ، شلجم41سی43 ،مولی09سے 10 اورلیموںچائنہ48 سی50 روپے فی کلو رہا ۔