سنگجا نی کے قر یب جا ئیداد کا تنا زعہ ،گھر میں گھس کر خا تو ن سے بد تمیزی کر نے وا لی5ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ درج

جمعرات 18 اکتوبر 2018 01:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) سنگجا نی کے قر یب جا ئیداد کا تنا زعہ گھر پر گھس کا خا تو ن سے بد تمیزی کر نے وا لی5ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ درج تھانہ تر نو ل پو لیس کو مد عی ذیشا ن نے بتا یا ہے کہ جا ئیداد کے تنا زعہ پر ملز ما ن مظہر حسین ہمرا ہ چا ر ملز ما ن کے گھر میں زبر دستی دا خل ہو ا گھر میں مو جود خوا تین سے بد تمیزی کی اور دھکمکیا ں دیں پو لیس نے نا مز د ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ درج کر کے کا روائی شرو ع کر دی۔

متعلقہ عنوان :