امریکی اداکارہ کا متنازع انٹرویو، میگزین کی ترسیل روک دی گئی
ڈریو بیری مور اپنے ازدواجی تعلقات میں غیر مستحکم ہیں جس کی وجہ سے انہیں مختلف طلاقیں ہوئی ہیں
جمعہ 19 اکتوبر 2018 13:15
(جاری ہے)
ان کے مطابق اس اداریے میں ہجے اور زبان کی قواعد کی غلطیاں بھی موجود تھیں۔
اداریے میں بتایا گیا تھا کہ ڈریو بیری مور اپنے ازدواجی تعلقات میں غیر مستحکم ہیں جس کی وجہ سے انہیں مختلف طلاقیں ہوئی ہیں۔اداریے میں ڈریو بیری مور کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ان کی زندگی کا مقصد اب صرف اپنے بچوں کی دیکھ بھال ہے۔ان کے تعارف میں کہا گیا کہ ’خوبصورت امریکی ہالی وڈ کی اداکارہ غیر معینہ مدت تک کے لیے چھٹیوں پر رہنے اور اپنے بچوں کی پرورش کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔واضح رہے کہ امریکی اداکارہ کے متنازع انٹرویو پر شائع ہونے والا اداریہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہوگیا تھا۔ڈریو بیری مور کے نمائندے کا کہنا تھا انہوں نے یہ انٹرویو دیا ہی نہیں تھا۔مصری ایئرلائن کا کہنا تھا کہ یہ ایک پروفیشنل میگزین انٹرویو ہے‘ جبکہ اداریے کی لکھاری کا کہنا تھا کہ ’یہ بالکل اصلی انٹرویو ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف
-
پاکستانی معروف فنکار برادری کی سانحہ 9 مئی کی مذمت ،ملوث ذمہ داران کو سزا دینے کا مطالبہ
-
میں میک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں، یمنیٰ زیدی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.