فیصل آباد، ایف آئی اے کی بڑی کارروائی،
9 انسانی اسمگلرز اور پراپرٹی ایجنٹ گرفتار
جمعہ 19 اکتوبر 2018 16:40
(جاری ہے)
فیصل آباد ایف آئی اے ٹیم کی گجرات اور منڈی بہاوالدین سے غیر قانونی طریقہ سے بیرون ملک جانے والے 45 ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر ساجد اکرم کا کہنا ہے گرفتار ملزمان نیکوئٹہ اور ایران سے غیر قانونی طریقہ سے ترکی اور یونان جانا تھا، ملزمان کو گرفتار کر کے انکے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔اسکیعلاوہ ایف ائی اے کی ٹیم نے 9 انسانی اسمگلرز اور پراپرٹی ایجنٹ بھی گرفتار کر لئے ہیں، گرفتار ملزمان شہریوں کو غیرقانونی طریقہ سے بیرون ممالک بھیجتے تھے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.