مسجد الحرام انتظامیہ نے دوماہ سے عائد پابندی اٹھا لی،چھ موذن بحال

پیر 12 نومبر 2018 20:09

مسجد الحرام انتظامیہ نے دوماہ سے عائد پابندی اٹھا لی،چھ موذن بحال
مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) مسجد الحرام و مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ نے دوماہ سے عائد پابندی حرم شریف کے موذنوں پر سے اٹھالی۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انتظامیہ نے حرم شریف کے چھ معطل موذنوں کو زبانی طور پر بندش ختم کرنے کی اطلاع دیدی البتہ انہیں مقررہ ہدایات کی پابندی کی ضرورت سے بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔یہ موذن حرم شریف میں اذان دینا شروع کردینگے۔نظام الاوقات جاری کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :