جھنگ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مائی ہیر سٹیڈیم میں سرکس اور دیگر تفریحی پروگرامز کا انعقاد
منگل 13 نومبر 2018 23:55
(جاری ہے)
جھنگ کے عوام کو تفریح فراہم کر نے کیلئے ضلع کونسل اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مائی ہیر سٹیڈیم میں سرکس اور دیگر تفریحی پروگرامز کا انعقاد کیا گیا ہے جس کا افتتاح چیئر مین ضلع کونسل نواب با بر خان سیال، چیئر مین یونین کونسل 33افتخار بسلا نہ ،سی ای او ضلع کونسل انور بیگ اور سر کس کے مالک چوہدری محمد جاوید نے کیا، اس موقع پر محمد معظم پی اے ٹو چیئر مین ضلع کونسل، چوہدری با بر ایم ڈی دھوم انٹر نیشنل سرکس ،محمد طاہر منیجردھوم انٹر نیشنل سرکس سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔
نواب با بر خان سیال کا کہنا تھا کہ جھنگ کی انتظامیہ شہریوں کو سستی اور معیاری تفریح فراہم کر نے کیلئے ہر وقت کوشاں ہے اور ایسے پرگرامز گا ہے بگاہے کراتی رہتی ہے تا کہ عوام کو تفریح کے مواقع فراہم کئے جائیں ۔شہریوں نے ضلع کونسل چیئر مین اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منعقد کئے گئے رنگا رنگ تفریحی پروگرامز کو سراہا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.