مکّہ :سوموار کے روز مسجد الحرام میں مغرب کی نماز میں 18 منٹ کی تاخیر ہو گئی
ابھی تک اس خلافِ معمول تاخیر کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں
محمد عرفان بدھ 14 نومبر 2018 14:23
(جاری ہے)
لیکن اس دیری پر صرف زائرین اور مقامی نمازی ہی نہیں بلکہ مسجد کے مؤذن بھی تشویش کا شکار تھے۔
اس غیر معمولی تاخیر کا معاملہ پُوری دُنیا میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل گیا۔ اس تاخیر کی وجہ تو معلوم نہیں ہو سکی تاہم اس حوالے سے دو کہانیاں گردش کر رہی ہیں۔ ایک کہانی تو یہ ہے کہ مقررہ امام اچانک علیل ہو جانے کے باعث مقررہ وقت پر نماز کی ادائیگی کے لیے نہیں پہنچ سکے تھے۔ جس کے بعد انتظامی عہدے داروں نے متبادل امام سے رابطہ کر کے اُنہیں فوری طور پر امامت کے لیے بُلا لیا تب جا کر مغرب کی نماز کے لیے جماعت کھڑی ہوئی۔ جبکہ اس حوالے سے دُوسری کہانی یہ سامنے آئی ہے کہ دونوں امام صاحبان کو یہ غلط فہمی ہو گئی تھی کہ مغرب کی نماز دُوسرا امام پڑھائے گا، جس کے باعث دونوں ہی مسجد میں امامت کے لیے نہ پہنچے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام کی انتظامیہ کے ترجمان کا موبائل بند ہونے کے باعث اس غیر معمولی واقعے کے پسِ پردہ حقائق ابھی تک سامنے نہیں آ سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.