ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3دسمبر کوہوگی

اتوار 18 نومبر 2018 14:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2018ء) 40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3دسمبر کوکوئٹہ میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کی1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :