عمران مشتاق ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں میزبان قریشی ڈولفن کو شکست
منگل 20 نومبر 2018 01:40
(جاری ہے)
اس طرح کے ٹورنامنٹ اپنا پوشیدہ ٹیلنٹ کو نمایاں کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
زون III ہر اس کھلاڑی کو آگے بڑھائے گی جو میرٹ پر خود کو منوائے گا۔ اس موقع پر سیکریٹری زونIII، محمد یامین، خازن افضل قریشی، عباس نواز،نسیم الدین و دیگر بھی موجود تھے۔کے جی اے گراؤنڈ پر عمران مشتاق اکیڈمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 180 رنز جوڑے۔ خذیمہ نے 84 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ سید عمران25، محسن ندیم 22، خان شاہ 14 اور عمیر خان نے 12 رنز کی اننگز کھیلی۔ عبید، سعید ، رحمت خان اور فیروز کے ہاتھ ایک ایک وکٹ لگی۔ قریشی ڈولفن کولٹس کی جوابی اننگز 151 رنز پر محدود رہی جب مقررہ 20 اوورز میں انہوں نے 4 وکٹیں گنوائیں۔ فیروز نے 51 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو شکست سے بچانے کی بھرپور کوشش کی۔ شاکر 39 رنز بناسکے۔ منہاج نے 12 اور علی نے 11 رنز سمیٹے۔ خذیمہ نے 23 رنز پر 2 کھلاڑیوں کو چلتا کیا جبکہ ایس عمران، سعید رحمت نے ایک ایک وکٹ پر اکتفا کیا۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.