حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام میں بہتری لانا حکومت کے ترجیحی ایجنڈے میں شامل ہے، وفاقی وزیرصحت
پروگرام میں مزید بہتری کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائیں گے اور حکومت صحت کے بجٹ میں بھی اضافہ کرے گی،عامر محمود کیانی
منگل 20 نومبر 2018 17:51
(جاری ہے)
پروگرام میں مزید بہتری کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائیں گے اور حکومت صحت کے بجٹ میں بھی اضافہ کرے گی تاکہ ای پی آئی پروگرام کو بخوبی چلایا جا سکے۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ اقبال درانی ، نیشنل پروگرام منیجر ڈاکٹرثقلین گیلانی اورصوبائی ای پی آئی پروگرام کے منیجر اور افسران نے شرکت کی۔
اس موقع پر ثقلین گیلانی نے خسرہ مہم کے کامیاب انعقاد پر تمام لوگوں کو سراہا کہ فیڈرل ای پی آئی پرائیویٹ سیکٹر اداروں کی شمولیت کے لیے ایس اوپیز کی تیاری کے مراحل میں ہے تاکہ سول سوسائٹی آرگنائزیشن مستقل بنیادی پر مل کر ای پی آئی کے ساتھ کام کر سکیں۔ جائنٹ مشن میں گاوی اور دیگرڈونرز نے وفاقی وزیر صحت کو ای پی آئی کے جائزہ کے حوالے سے اپنی سفارشات سے آگاہ کیا۔ مشن ممبران میں گاوی بی ایم جی ایف ورلڈ بنک یونیسف اور ڈبلیو ایچ او شامل ہیں تمام ممبران نے وفاقی حکومت کو کامیاب خسرہ مہم کے انعقاد پر مبارکباد دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.