عید میلادالنبیؐ کا دن ہمیں ایثار، قربانی، رواداری، مساوات اور حقوق العباد پر عمل پیرا ہونے کا درس دیتا ہے ،ْ چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی
منگل 20 نومبر 2018 23:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 12 ربیع الاول کا دن ہمیں حضرت محمدؐ سے عشق و محبت کا پیغام دیتاہے، پاک پیغمبرؐ سے پیار پوری انسانیت سے محبت کا درس دیتا ہے۔
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ اس بابرکت دن کی تمام محفلیں آپؐ کی ذات اقدس سے محبت کا پیغام دیتی ہیں، ہمیں اس مبارک موقع پر عہد کرنا چاہئے کہ ہم انتہاء پسندانہ سوچ، علاقائی تعصبات کو خیرباد کہہ کر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے، اپنے اندر اتحاد و اتفاق، باہمی محبت و رواداری اور احساس ذمہ داری جیسے اوصاف پیدا کریں گے جو ملک و قوم اور اقوام عالم کی ترقی کیلئے معاون ثابت ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بابرکت موقع پر ہم اپنے تمام شہداء غازیوں اور مجاہدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس وطن عزیز اور اسلام کے تحفظ کیلئے اپنی جانوں کی قربانیاں دی ہیں۔ محمد صداق سنجرانی نے خدائے بزرگ و برتر کی بارگاہ میں دعا کی کہ ہمیں اپنی زندگیاں آپؐ کی تعلیمات کی روشنی میں گزارنے کی توفیق عطاء فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
مصر اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، حماس
-
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
-
جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے اتحاد کی بجائے حکومت مخالف علیحدہ تحریک چلانے کا فیصلہ
-
کویتی وزارت اوقاف کا فوت ہوجانے والے کا موبائل فون کھولنے کے لیے فنگرپرنٹ کے استعمال پر پابندی کا فتوی جاری کردیا
-
پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے مارنے والے ملزم سے تفتیش کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
پراسرار اور حیران کن طور پر طاقتور چیٹ بوٹ مختصر وقت کے لیے انٹرنیٹ پرنظرآنے کے بعد غائب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے نائجر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
-
یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ روم تک بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے کے کا ااعلان کردیا
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.