چیئرمین سی ڈی اے سینٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو پیر کو ناجائزتجاوزات کیخلاف کاروائی بارے بریفنگ دیں گے

جمعہ 23 نومبر 2018 23:52

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2018ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی ای) کے چیئرمین سینٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو پیر کو ناجائز تجاوزات کیخلاف کاروائی بارے بریفنگ دیں گے ۔

(جاری ہے)

کمیٹی کا اجلاس سینٹر رحمان ملک کی سربراہی میں پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں ہوگا ۔سینٹ سیکرٹریٹ کے نوٹس کے مطابق میٹروپولیٹن کارپویشن اسلام آباد کے میئر شیخ عنصر عزیز بھی کمیٹی کو ایم سی آئی کے انتظامی، لیگل اور مالیاتی ایشوز کے بارے آگاہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :