ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،
500کنال زرعی اراضی واگزار ،5دکانیں مسمار، 26 دکانداروں کیخلاف سامان باہر رکھنے پر مقدمات درج کروادیئے
ہفتہ 8 دسمبر 2018 19:13
(جاری ہے)
آپریشن کے دوران موضع مانگا اُتار میں500کنال زرعی اراضی واگزار کروائی گئی۔زمین کی مالیت 125ملین ہے۔کارروائی اے سی رائیونڈ شاہد محبوب نے کی۔ضلعی انتظامیہ نے شالیمار لنک روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کی۔
سامان دکانوں سے باہر رکھنے پر5دکانوں کو سیل کردیا گیا۔کارروائی اے سی شالیمار نے کی۔ گڑھی شاہو میں 5دکانوںاور06شیڈز کو بھی مسمار کردیا گیاہے۔ اسطرح ضلعی انتظامیہ نے پی آئی اے روڈ، جوہر ٹائون، ریونیو سوسائٹی ، شوکت خانم روڈ، شالیمار لنک روڈ، ہال روڈ اور دیگر روڈ پر بھی تجاوازات کے خلاف آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 26دکانداروں کیخلاف سامان دکانوں سے باہر رکھنے پر مقدمات درج کروائے گئے ہیں۔سامان دکانوں سے باہر رکھنے پر ضبط کر لیا گیا ہے۔افسران نے رات گئے ماڈل قرار دی گئی شاہرائوں کی چیکنگ کی ۔اے ڈی سی جی لاہور سمیت اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں موجود رہے۔شاہ عالم مارکیٹ میں ملبہ اٹھانے کا کام بھی شروع ہے ۔ایل ڈبلیو ایم سی نے رات گئے تجاوزات آپریشن کا ملبہ اٹھایا۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے ملبہ کو آپریشن کے ساتھ ساتھ اٹھانے کے احکامات دئیے ہیں ۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے کہا کہ شاہ عالم مارکیٹ سمیت دیگر مقامات پر آپریشن برق رفتاری کے ساتھ جاری رہے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.