کلر سیداں ،بی ایچ یو ساگری اور تخت پڑی کا کام التوء کا شکار

ْ شہریوں کا حکومت اور علاقہ کے منتخب ایم این اے اور ایم پی اے سے اصلاح و احوال کا مطالبہ

اتوار 9 دسمبر 2018 16:40

کلر سیداں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے بی ایچ یو ساگری اور تخت پڑی کا کام التوء کا شکار ہو گیا ہے ٹھیکیدار نے کا بھی کام چھوڑ دیا ، ترقیاتی کا م کا مٹریل چوری ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا جس پر عوام علاقہ نے حکومت اور علاقہ کے منتخب ایم این اے اور ایم پی اے سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے مذکورہ منصوبوں کیلئے فوری فنڈز جاری کیا جائے تاکہ غریب عوام صحت کی مفت سہولیات سے مستفید ہوسکیں۔

متعلقہ عنوان :