فرانس میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دیاگیا

بدھ 12 دسمبر 2018 12:21

سٹراسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) فرانس نے سٹراسبرگ کی کرسمس مارکیٹ میں حملے کے بعد ملک میں سیکیورٹی الرٹ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فرانس کی وزیر داخلہ کرسٹو فی کاسٹنر نے بدھ کو اپنے بیان میں سیکیورٹی الرٹ کی سطح بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے سیکیورٹی لیول بڑھا کر’’ایمرجنسی اٹیک‘‘پر کر دیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں کرسمس بازاروں اور سرحدوں پر نگرانی کا عمل مزید سخت کر دیاگیا ہے تاکہ سٹراسبرگجیسے کسی اور حملے سے محفوظ رہا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :