وفاقی دارالحکومت میں کراٹے کھیل کا ٹیلنٹ موجود ہے، اعجاز الحق
جمعرات 13 دسمبر 2018 14:01
(جاری ہے)
گذشتہ روز ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کو سرکاری سطح پر فنڈز نہیں ملتے بلکہ اپنی مدد آپ کے تحت ایسوسی ایشن مختلف ایونٹس میں شرکت کیلئے کھلاڑیوں کو بھیجتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے پاس کم وسائل ہونے کے باوجود ہمارے کھلاڑیوں نے مختلف ایونٹس میں میڈلز حاصل کر رکھے ہیں جن میں قائداعظم گیمز، بین الصوبائی گیمز، قومی کراٹے چیمپئن شپ اور بین الصوبائی کراٹے چیمپئن شپ شامل ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملک میں تعلیمی ادارے کھیلوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں لیکن تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.