سینٹ سب قائمہ کیمٹی برائے میری ٹائم افیئرز کا اجلاس (پیر) کو ہوگا‘ گوادر پورٹ کے متعلقہ ایشوز کے بارے میں بریفینگ دی جائیگی

جمعہ 14 دسمبر 2018 20:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) سینٹ سب قائمہ کیمٹی برائے میری ٹائم افیئرز کا اجلاس (پیر) کو ہوگا‘ گوادر پورٹ کے متعلقہ ایشوز کے بارے میں بریفینگ دی جائیگی۔

(جاری ہے)

سینٹ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق کمیٹی اجلاس میں ایکپسریس ہائی وے کے متعلقہ ماہی گیروں کے تحفظات اور ایشوز پر بات کی جائی گی۔