جینیٹ جیکسن راک اینڈ رول ہال آففیم میں جگہ بنانے میں کامیاب
ہفتہ 15 دسمبر 2018 15:40
(جاری ہے)
راک ہال کے مطابق 52 سالہ جینیٹ جیکسن مشہور زمانہ فلیٹ ووڈ میک گلوکارہ اسٹیو نیکس کے ساتھ ساتھ پانچ برطانوی بینڈ میں شمولیت اختیار کریں گی جن میں ڈیف لیپرڈ، راکسی میوزک، ریڈیو ہیڈ، دی کیور اینڈ دی زومبیز شامل ہیں۔
جینیٹ جیکسن نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنے تمام مداحوں اور چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔بل بورڈ میگزین کے مطابق راک اینڈ رول ہال آف فیم کی 33 سالہ تاریخ میں یہ ایک منفرد برطانوی لائن اپ ہے۔واضح رہے جینیٹ جیکسن پانچ بار گریمی ایوارڈ اپنے نام کر چکی ہیں جب کہ انہیں دو بار نامزد بھی کیا جا چکا ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.