آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران موسم سرد ،صبح کے وقت دھند کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 15 دسمبر 2018 22:20

ملتان۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سردرہنے جبکہ صبح کے وقت دھند کاامکان ہے ،ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21.4اورکم سے کم 5.7سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 100فیصداورشام 5بجے 52فیصدتھا،آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 7بجکر02منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر 17منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :