محکمہ ایکسائز ملتان نے 108795یونٹوں کو پراپرٹی ٹیکس ارسال کردیئے
پیر 17 دسمبر 2018 18:18
(جاری ہے)
پی ٹی 10فارم بھی تمام اضلاع کوبھیج دیاگیاہے۔ایکسائز آفس ملتان نے 76783یونٹوں کو پراپرٹی بل ارسال کئے ہیں جبکہ 36242یونٹ بقایاہیں ۔
16305بل وہاڑی میں ارسال کئے گئے اور9882ابھی ارسال کرناباقی ہیں ۔9661بل ضلع خانیوال میں ارسال کئے گئے ،5410باقی ہیں ۔جبکہ لودھراں میں 6046بل ارسال کئے گئے جبکہ 2926ابھی باقی ہیں ۔دوسری جانب محکمہ ایکسائز کے دفتر کے آڈٹ کے لئے خصوصی ٹیم بھی ملتان پہنچ رہی ہے جو2017-18ء کاآڈٹ کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.