لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

بدھ 19 دسمبر 2018 18:15

لاہور۔19دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر142اور برائلر گوشت218 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن104روپے میںفروخت ہوئے۔