سی ڈی اے اور اسلام آباد انتظامیہ نے سیکٹوریل ایریا میں تجاوزات کے خاتمہ کا آپریشن شروع کر دیا
بدھ 19 دسمبر 2018 18:38
(جاری ہے)
اس آپریشن میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور بلڈنگ کنٹرو ل کا عملہ اور افسران حصہ لے رہے ہیں۔
اس آپریشن کے پہلے مرحلہ میں اسلام آباد کے سیکٹر G-6 میں قائم کی گئیں متعدد غیر قانونی تجاوزات اور تعمیرات کو مسمار کیا جا رہا ہے۔ اس آپریشن کے دوران اب تک مختلف عمارتوں کے باہر لگائے گئے 03 بیریئرز، 05 باڑیں، ایک کانٹے دار تار اور 02 لوہے کی گریلیں ختم کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ سی ڈی اے کو اس سلسلہ میں متعدد شکایات موصول ہو رہی تھیں جس کے بعد ادارے نے اس کے ازالہ کیلئے اس آپریشن کا فیصلہ کیا۔ ابتدائی طور پر سی ڈی اے نے بذریعہ پبلک نوٹس بلڈنگ مالکان ا ور مکینوں بشمول بلند و بالا عمارتوں، کمرشل ، صنعتی اداروں ، حکومتی عمارات اور رہائشی گھروں کومتنبہ کیا تھا کہ وہ سرکاری اراضی پر قائم کردہ تجاوزات کو دی گئی مہلت تک از خودختم کر دیں۔ دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد سی ڈی اے نے اس آپریشن کا آغاز کیا ہے جس کے دوران عمارتوں کے باہر سرکاری اراضی پر قائم کی گئیں تجاوزات کو ختم کیا جائے گا۔ یہ آپریشن تجاوزات کے مکمل خاتمہ تک بلا تفریق جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.