بحرین میں بچوں کے ہوم ورک پر پابندی عائد کر دی گئی
پڑھنے سیکھانے کا تمام کام سکول میں ہی انجام دینا ہو گا
محمد عرفان ہفتہ 22 دسمبر 2018 16:51
(جاری ہے)
بچوں کے ہوم ورک پر پابندی کی سفارشات پر پچھلے کئی مہینوں تک غور و خوض کیا گیا جس کے بعد اس کی منظوری دی گئی۔
یہ نیا اقدام تعلیمی سال برائے 2018-2019ء کے دُوسرے سیشن سے نافذ العمل ہو گا۔ جس کا آغاز فروری 2019ء سے ہو گا۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق اکیسویں صدیں کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے نصاب اور طریقۂ تعلیم کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے۔ جس کے تحت ریاضی، سائنس اور زبانوں کی سکھلائی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.