انسٹا گرام کے فیچرز میں اہم ترین تبدیلی
نیوز فیڈ میں پوسٹس روایتی اسکرولنگ کی بجائے اسٹوریز کی طرح تبدیل ہوں گی
سید فاخر عباس جمعرات 27 دسمبر 2018 23:48
(جاری ہے)
ان تبدیلیوں کو عموما صارفین کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
انسٹا گرام کی جانب سے متعارف کروائی جانے والی سہولتوں کے باعث اب اس کا استعمال مزید آسان ہو چکا ہے۔آج انسٹا گرام میں ایک اور تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایک بگ کے نتیجے میں انسٹاگرام کے کچھ صارفین نے اپنی نیوز فیڈ میں اس مثبت تبدیلی کو دیکھا ۔اس تبدیلی کے بعد نیچے کی طرف روایتی اسکرولنگ نہیں کرنا پڑے گی بلکہ اسٹوریز کی طرح پوسٹس تبدیل ہوا کریں گی۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے انسٹاگرام حکام نے اس تبدیلی کی تصدیق کی ہے ۔انکا کہنا تھا کہ ایک بگ کے نتیجے میں یہ فیچر کچھ صارفین کے پاس پہنچ گیا۔تاہم صارفین کی جانب سے اس تبدیلی پر ملا جلا ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.